جمعرات 06  اگست 2020ء
جمعرات 06  اگست 2020ء

گزشتہ ایک ماہ میں حکومت کی بہترین کارکردگی تنقید کے پیچھے چھپ گئی، جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد(آن لائن) گزشتہ ایک ماہ کی حکومتی کارگردگی صرف تنقید کی نظر ہو گئی،گزشتہ 14 روز میں دو بڑے ڈیموں کا افتتاح کیا گیا۔ حکومتی کارکردگی میں گزشتہ ماہ 80 کروڑ ڈالر 3 جولائی تک 23 کروڑ ڈالر کے قرضے واپس کئے گئے۔ ملک میں کرونا کیسز میں کمی آرہی ہے۔ وزیراعظم کی اسمارٹ لاک ڈاون کی پالیسی کو دنیا اپنا رہی ہے ڈبلیوایچ اور بھی اس کی تعریف کر رہا ہے، کرنٹ اکاونٹ خسارہ ختم ہوگیاتجارتی خسارے میں 10 ارب ڈالر کی کمی ہوئی، اگلے ماہ پاکستان میں 8 ملکی ٹورزم کانفرنس منعقد ہو نے جارہی ہے۔کویت کے googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); ساتھ معاہدہ ہوگیا کویت پاکستانی ڈاکٹروں اور نرسز کو نوکریاں دیں گے آئی ٹی ایکسپورٹ میں 26 فیصد اضافہ ہوگیا فلپائن نے پاکستان سے سیمنٹ امپورٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا اور ہیوگو باس نے پہلی پاکستانی کمپنی کو اسپورٹس میٹیریل کا آرڈر دے دیا۔ ورلڈ پاسپورٹ انڈیکس کی رینکنگ میں پاکستانی پاسپورٹ کی 6 درجے بہتری ایف بی آر نے ٹیکس ہدف حاصل کرلیاپاکستان نے نہ صرف وینٹی لیٹر بنائے بلکہ اس کو ایکسپورٹ بھی کررہے ہیں کرونا وبا کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ دنیا کی تیسری تیز ترین مارکیٹ بن گیا۔ ٹڈی دل کا کامیابی سے خاتمہ کردیا جو انڈیا نہ کرسکا، تمام انکوائری کمیشن کے رپورٹس کو پبلک کردیا گیاصدر مملکت نے اپنے بجٹ میں 59 کروڑ وزیراعظم نے دس کروڑ کی بچت کرکے واپس خزانے بھجوائے پہلی مرتبہ احساس پروگرام سے غریبوں میں 162 ارب روپے تقسیم ملک میں دو بڑے ہسپتالوں کا افتتاح ہوگیا، شرح سود 13 فیصد سے کم کرکے 7 فیصد کردیا گیا۔  گزشتہ ایک ماہ کی حکومتی کارگردگی صرف تنقید کی نظر ہو گئی،گزشتہ 14 روز میں دو بڑے ڈیموں کا افتتاح کیا گیا۔ حکومتی کارکردگی میں گزشتہ ماہ 80 کروڑ ڈالر 3 جولائی تک 23 کروڑ ڈالر کے قرضے واپس کئے گئے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں