بدھ 05  اگست 2020ء
بدھ 05  اگست 2020ء

انتقام کو دیکھتے ہوئے بھی ہم اگر دو سال پہلے واپسی کا کٹھن فیصلہ نہ کرتے تو ایک جج اپنے جرم کا اعتراف نہ کرتا، مریم نواز نے طویل خاموشی توڑ دی

لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہاہے کہ انتقام کو دیکھتے ہوئے بھی ہم اگر آج کے دن، دو سال پہلے واپسی کا کٹھن فیصلہ نہ کرتے تو آج ایک جج اپنے جرم کا اعتراف نہ کرتا۔ نواز شریف کو سزا سنائے جانے کے بعد 13 جولائی 2018 کو وطن واپسی کے حوالے سے ٹویٹ کرتے ہوئے مریم نوازنے کہاکہ جب میری والدہ زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا تھیں اور ووٹ اپنی عزت کی جنگ لڑرہاتھا عین اس وقت سزاسنانے کے پیچھے جو مقاصد تھے وہ آج سب پہ عیاں ہوچکے googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); ہیں۔نہ قوم جان سکتی کہ کیسے بے گناہ نواشریف کو دبا میں آکر ناحق سزا سنائی گئی۔وطن کی مٹی گواہ ہے اور رہے گی۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں