جمعرات 06  اگست 2020ء
جمعرات 06  اگست 2020ء

ائیر بلیو  میں اس وقت کوئی جعلی لائسنس یافتہ پائلٹس نہیں سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع

اسلام آباد (آن لائن)نجی ایئرلائن (ایئر بلیو) کی طرف سے سپریم کورٹ میں پائلٹس کے مبینہ جعلی لائسنسوں سے متعلق کیس میں جمع کرائی گئی پیش رفت رپورٹ میں بتایا گیا ہے اس وقت تک ایئر بلیو میں ایک بھی جعلی لائسنس یافتہ پائلٹس موجود نہیں، ایئر لائن میں موجود 11 جعلی لائسنس یافتہ پائلٹس کی موجودگی کا علم ہوا ہے۔ جعلی لائسنس یافتہ پائلٹس کی اطلاع ملنے پر11میں سے 9 پائلٹس ائیر بلیو کو 2014 اور 2015 میں چھوڑ گئے جبکہ 3 پائلٹس کو  2020 میں ایئر لائن سے نکالا گیا ہے،26 جون 2020 کو معطل کئے گئے محمد googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); نوید کھوکھر نے معطلی کا فیصلہ متعلقہ فورم پر چیلنج کر رکھا ہے،محمد عبد اللہ اصغر اور جاوید ملک کو 2019 میں برطرف کردیا گیا،اس وقت ائیر بلیو کے موجودہ 85 پائلیٹس کے لائنس درست ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں