هفته 15  اگست 2020ء
هفته 15  اگست 2020ء

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم عمران خان سے پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ارشد ملک نے جمعہ کو ملاقات کی اور یورپ کے لئے پی آئی اے کے فلائٹ آپریشن کی بحالی سے متعلق یورپین یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی سے مذاکرات بارے آگاہ کیا۔ ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق سی ای او نے وزیراعظم کو پی آئی اے کی اسٹرکچرنگ کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی اورپی آئی اے کو منافع بخش ادارہ بنانے سے متعلق جامع پلان پیش کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے پی آئی اے میں اصلاحاتی عمل مزید تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); کہا کہ قومی اداروں میں اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں۔ پی آئی اے منصوبے پر ڈاکٹر عشرت سے بھی مشاورت کی جائے اور مشاورت کے بعد سات روز میں ادارے کی تنظیم نو پر لائحہ عمل سے آگاہ کیا جائے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں