اتوار 09  اگست 2020ء
اتوار 09  اگست 2020ء

پنشنرز کیلئے خوشخبری، پنشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (این این آئی)ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹیٹیوشن (ای او بی آئی) پنشنرز کی پنشن میں ماہانہ 2 ہزار روپے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ای او بی آئی پنشنرز کیماہانہ پنشن 8 ہزار 500 روپے مقررکردی گئی ہے۔اعلامیے کے مطابق پینشن میں اضافے کا اطلاق یکم جنوری 2020 سے ہوگا۔اس سے قبل ای او بی آئی پنشنرز کی پنشن 6 ہزار 500 روپے مقرر googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں