منگل 11  اگست 2020ء
منگل 11  اگست 2020ء

اسٹیٹ بینک کابرآمدکنندگان ،صنعتوں کیلئے شرح سود میں کمی کا اعلان، نئی سرمایہ کاری کیلئے قرض کتنے فیصد پر ملے گا؟

کراچی(این این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے برآمدکنندگان اور صنعتوں کے لیے شرح سود میں کمی کا اعلان کردیا۔مرکزی بینک کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق صنعتوں کے پھیلائواور نئی سرمایہ کاری کے لیے قرض 5 فیصد پر ملے گا۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق بنیادی شرح سود میں کمی کے بعد ری فناس ریٹ کم کیے۔ 17 مارچسے اب تک بنیادی شرح سود میں 6.25 فیصد کمی کی گئی ہے۔مرکزی بینک کی طرف سے جاری اعلامیہ کے نان ٹیکسٹائل سیکٹر کے لئے مارک اپ 6 سے کم کرکے 5 فیصد کردیا گیا۔سرمایہ کاری پر ٹی ای آر googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); ایف کے تحت مارک اپ 7 سے کم کر کے 5 فیصد کردیا گیا، فیصلہ بزنس کمیونٹی کی طویل مدت سرمایہ کاری کے لیے کیا گیا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں