جمعرات 06  اگست 2020ء
جمعرات 06  اگست 2020ء

اساتذہ کی 70 ہزار سے زائد خالی نشستیں، بھرتی کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا گیا

لاہور(این این آئی)پنجاب حکومت نے اساتذہ کی 70 ہزار سے زائد خالی نشستوں پر بھرتی کے عمل کو آئندہ دو سال کے لیے روک دیا، محکمہ صحت اور پولیس میں پہلے سے منظور شدہ نشستوں پر ہی بھرتیاں ہوں گی۔نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ سکولزایجوکیشن میں اب نئی بھرتیاں نہیں کی جائیں گی۔ حکام کاکہنا ہے کہ پنجاب میں اساتذہ کی 70ہزار سے زائد نشستیں خالی ہیں۔ محکمہ سکولزایجوکیشن کے مطابق میانوالی اور ڈی جی خان میں پچھلے مالی سال میں منظور ہونے والی خالی نشستوں پر صرف بھرتی ہوگی۔ذرائع کے مطابق بجٹ نہ ہونے کے باعث نئے مالی googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); سال میں اب نئی بھرتیوں پر پابندی ہوگی۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں