جمعرات 06  اگست 2020ء
جمعرات 06  اگست 2020ء

نواز شریف کے پاس یہ آخری موقع ہے، احتساب عدالت نے اہم کارروائی کا آغاز کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی طلبی کا اشتہار جاری کر دیاگیا ۔ منگل کو احتساب عدالت نے کہاکہ نواز شریف جان بوجھ کر عدالتی کارروائی سے مفرور ہیں، نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی۔نواز شریف کو پیش ہوکر توشہ خانہ ریفرنس کا جواب دینے کے لیے17 اگست تک آخری موقع ہے ،توشہ خانہ ریفرنس میں آصف علی زرداری کے وارنٹ گرفتاری نیب کو ارسال کر دیئے گئے ،آصف علی زرداری کے 50 ہزار مچلکوں کے ساتھ قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے ،وارنٹ کے مطابق اگر googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); آصف زرداری ایک ضامن کے ساتھ پیش نہ ہوئے تو گرفتار کرکے پیش کیا جائے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں