جمعه 07  اگست 2020ء
جمعه 07  اگست 2020ء

جعلی پیر نے جواں سال مریدنی کو اغوا کر لیا،پیروں پر اعتقاد رکھنے والوں کیلئے سبق آموز واقعہ

اوکاڑہ( آن لائن )جعلی پیر نے جواں سال مریدنی کو اغوا ء کرلیا جاتے ہوئے گھر سے نقدی اور طلائی زیورات بھی لے اڑا پولیس جعلی پیر اور اس کے ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا واقعات کے مطابق نواحی گائوں چک 52تھری آر کا رہائشی اوکاڑہ صابری کالونی میں محمد شاہد کے گھر پیر بن کر آیا جہاں اہل خانہ اور جواں سال اقراء اس کے مرید بن گئے اسی دوران محمد صدیق نےمبینہ طور پر اقراء سے ناجائز تعلقات استوار کر لئے گذشتہ روز موقع پا کر جب اہل خانہ گھر میں موجود نہ تھے تو صدیق، عبدالحفیظ، googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); سکندراور افضل وغیرہ کی مدد سے اپنی کارنمبری آر 1586کے ذریعے اقراء فرید کو اغواء کرلیا ملزمان جاتے ہوئے گھر سے پچا س ہزار روپے کی نقدی اور اڑھائی تولہ کے طلائی زیورات بھی لے گئی تھانہ اے ڈویژن نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں