اتوار 05 جولائی 2020ء
اتوار 05 جولائی 2020ء

عوام کو عمران خان کے علاوہ کوئی بھی منظور ہے، اس حکومت کو اب جانا ہوگا، بلاول بھٹو نے دھماکہ خیز بات کر دی

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں پاکستان کیلئے وزیراعظم چاہئیے، بدقسمتی سے ہمارے پاس ایک پی ٹی آئی کا وزیراعظم ہے۔سماجی رابطو ں کی ویب ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئٹ میں بلاول بھٹو نے کہا کہ عمران خانخود کو ‘‘واحد آپشن’’ قرار دے رہے ہیں، پاکستان کے عوام کو عمران خان کے علاوہ کوئی بھی منظور ہے، اس حکومت کو اب جانا ہوگا ۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آج (بدھ ) شام سوا چار بجے بلاول ہاؤس لاہور میں پریس کانفرنس کروں گا googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں