هفته 11 جولائی 2020ء
هفته 11 جولائی 2020ء

مریم نواز کے لندن جانے کیلئے بیک ڈور رابطے، دھماکہ خیز انکشاف

اسلام آ باد (آن لائن)آوفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ مریم نواز لندن جانے کیلئے بیک ڈور رابطے کر رہی ہیں انہیں ایئرپورٹ جا کر روکنا پڑا تو بھی روکیں گے۔ ایک نجی ٹی وی کے پروگرا م میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،جس نے پیسہ لوٹا ہے وہ واپس کرے گا۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کی دونوں پارٹیاں نیب کیسز سے بچنے کیلئے ڈرامہ کر رہی ہیں۔فیصل واوڈا نے کہا کہ وزیراعظم کے ویڑن پر نہ چلنے والا وزیر فارغ ہو گا۔ عمران خان googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); کابینہ میں تبدیلیاں کرتے رہیں گے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم نیاسٹیٹ بینک سیکوئی قرضہ نہیں لیا، عمران خان کیمخالفین بھی ان پر بیایمانی کا الزام نہیں لگا سکتے۔انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان ملک سے بھاگا تو اسے بھی لیڈرنہیں مانوں گا، ایم این ایز کو ڈویلپمنٹ فنڈزدیناغلط نہیں لیکن شفافیت ہونی چاہیے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں