اتوار 05 جولائی 2020ء
اتوار 05 جولائی 2020ء

پنجاب میں لاک ڈاؤن میں مزید توسیع کا نوٹیفیکیشن جاری

لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں عائد کیے جانے والے لاک ڈاؤن میں مزید توسیع کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔وزارتِ داخلہ پنجاب کی جانب سے لاک ڈاؤن میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا جس میں کہاگیا ہے کہ صوبے بھر میں نافذ ہونے والے لاک ڈاؤن میں پندرہ روز کی توسیع کردی گئی۔نوٹی فکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں 15 جولائی تک لاک ڈان رہے گاجس کے دوران تعلیمی ادارے،شادی ہال،ریسٹورنٹ، پارک اورسینما ہال بدستور بند رہیں گے، سماجی و مذہبی اجتماعات، کھیلوں کے لیے جمع ہونیکی اجازت نہیں ہوگی۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); نوٹی فکیشن کے مطابق کاروباری مقامات صبح 9 سے شام 7 بجے تک،پیرتاجمعہ کھلے رہیں گے جبکہ ہفتہ اتوار سخت لاک ڈاؤن ہوگا، میڈیکل اسٹور، پنکچر شاپ، آٹا چکی تندور،زرعی ورکشاپس 24 گھنٹے کھلی رکھنے کی اجازت ہو گی۔نوٹی فکیشن کے مطابق کال سینٹرز کو 50 فی صد عملے کیساتھ کھلا رکھنے، بین الاضلاع ٹرانسپورٹ چوبیس گھنٹے چلنے کی اجازت ہوگی، اشیائے خوردونوش کی دکانیں صبح 9 سے شام پانچ تک ہفتہ بھی کھلی رہیں گی جبکہ گرجا گھروں کو صرف اتوار کوصبح 7 سے شام 5 بجے تک عبادت کیلیے کھولا جائے گا۔ پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں عائد کیے جانے والے لاک ڈاؤن میں مزید توسیع کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔وزارتِ داخلہ پنجاب کی جانب سے لاک ڈاؤن میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا جس میں کہاگیا ہے کہ صوبے بھر میں نافذ ہونے والے لاک ڈاؤن میں پندرہ روز کی توسیع کردی گئی۔نوٹی فکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں 15 جولائی تک لاک ڈان رہے گا جس کے دوران تعلیمی ادارے،شادی ہال،ریسٹورنٹ، پارک اورسینما ہال بدستور بند رہیں گے، سماجی و مذہبی اجتماعات، کھیلوں کے لیے جمع ہونیکی اجازت نہیں ہوگی۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں