اتوار 05 جولائی 2020ء
اتوار 05 جولائی 2020ء

پاور سکینڈل کی رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد وفاقی بیورو کریسی میں اکھاڑ پچھاڑ کا سلسلہ جاری، اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی بیورو کریسی میں اعلی سطح پر تقررو تبادلے کردئیے گئے ہیں۔سروس ڈویژن کے ذرائع کے مطابق یوسف نسیم کھوکھر کووفاقی سیکرٹری داخلہ مقررکردیا گیا ہے۔صالح فاروق سپیشل سیکرٹری تجارت تعینات جبکہ پاور سکینڈلکی رپورٹ سامنے آنے کے بعد سیکرٹری پاور عرفان علی کو انکے عہدے سے ہٹا دیا گیا،انہیں اوایس ڈی بنادیا گیا۔انکی جگہ عمر رسول کو سیکرٹری پاورتعینات کردیا گیا ہے ۔اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے اس حوالے سے نوٹیفیکیشنز جاری کردئیے googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں