اتوار 05 جولائی 2020ء
اتوار 05 جولائی 2020ء

نیب نے جعلی بنک اکاونٹس سکیم کیس میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا، احکامات جاری

اسلام آباد(آن لائن) جعلی بنک اکاونٹس اسکیم کیس میں نیب نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کو نوٹس جاری کر کے طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کو آج بدھ کو نیب کے روبرو پیش ہونے ہدایت کی گئی ہے۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کو پلاٹس کی غیرقانونی الاٹمنٹ کیسمیں طلب کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے آج نیب کے روبرو پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے پیشی کے لئے مہلت مانگ لی۔سلیم مانڈوی والا کا کہناہے کہ اس وقت کراچی میں موجود ہوں۔ پیش نہیں ہو سکتا۔پیشی کے لئے نئی googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); تاریخ دی جائے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں