پیر 13 جولائی 2020ء
پیر 13 جولائی 2020ء

درجنوں کارکنوں نے تحریک انصاف کو خیر آباد کہہ دیا،ن لیگ میں شامل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے شہر حافظ آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے درجنوں کارکنان نے پارٹی کو خیر آباد کہہ دیا۔سابق تحصیل ناظم رائے جہانگیر کھرل اور رائے ریاست علی کھرل نے ن لیگ میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا۔اس کے علاوہ بھی درجنوں پی ٹی آئی کارکنان نےپی ٹی آئی چھوڑ کر ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ کیا،مذکورہ افراد نے ن لیگ کی رہنما سائرہ افضل تارڑ سے ملاقات کی اور بعدازاں ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔سائرہ افضل تارڑ کا کہنا ہے کہ ن لیگ عوام کی ترجمانی درجنوں کارکنوں نے تحریک انصاف کو خیر googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); آباد کہہ دیا،ن لیگ میں شامل

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں