پیر 13 جولائی 2020ء
پیر 13 جولائی 2020ء

اوپن یونیورسٹی‘ویب بیسڈ اسناد اگلے پروگرام میں داخلے کیلئے قابل قبول

اسلام آباد(این این آئی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے شعبہ داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ اگلے پروگرام میں داخلے کے لئے یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے ڈائون لوڈ شدہ پروویژنل اسناد اگلے پروگرام میں داخلے کے لئے قابل قبول ہونگے ٗ  اگلے پروگرام میں داخلے کے خواہشمند طلبہ و طالبات یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دستیاب اپنی پروویژنل سرٹیفکیٹ کیپرنٹ لے کر سمسٹر بہار 2020ء کے داخلوں کی آخری تاریخ ) 5۔جون(تک اپلائی کرسکتے ہیں۔یاد رہے کہ یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2019ء میں میٹرک اور ایف اے پروگرامز مکمل کرنے والے طلبہ و طالبات کی پروویژنل سرٹیفیکیٹس اپنی ویب googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); سائٹ پر فراہم کردئیے ہیں ٗ یہ اسناد متعلقہ طلبہ کو بذریعہ پوسٹ اُن کے ایڈریسسز پر بھی ارسال کئے جارہے ہیں۔‎

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں