پیر 06 جولائی 2020ء
پیر 06 جولائی 2020ء

طیارہ حادثے کی انکوائری پرکوئی اعتماد نہیں، بدقسمت جہاز کے کپتان کے والد نے دھماکہ خیز بات کر دی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور سے پرواز کرکے اپنی منزل مقصود کراچی پہنچ کر حادثے کا شکار ہونے والے جہاز کے شہیدکپتان کے والد گل محمد بھٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ طیارہ حادثے کی انکوائری پرکوئی اعتماد نہیں، کپتان سجادکے والد نے کہا کہ گورنرصاحب کی یقین دہانی پراعتبار کرتا ہوں، انہوں نے مزید کہا کہ میرے بیٹے نے 17ہزار پروازکے آوورز مکمل کیے، انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پہلا پائلٹ ہے جس نے با اعتمادی کیساتھ کام مکمل googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں