جمعرات 16 جولائی 2020ء
جمعرات 16 جولائی 2020ء

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ طیارہ حادثے کی شفاف اور غیر جانبدارانہ انکوائری کے لئے وزیر ہوا بازی، سیکریٹری سول ایویشن ، اور پی آئی اے کے سی ای او کو اْنکے عہدوں سے ہٹایا جائے- ایک بیان میں آصف کرمانی نے کہاکہ طیارہ کو اڑنے کی کلیئرنس دینے والوں کو بھی انکوائری رپورٹ آنے تک معطل کیا جائے- انہوںنے کہاکہ حادثہ کے ذمہ داران کو عبرتناک مثال بنایا جائے- انہوںنے کہاکہ یہ بہت بڑا سانحہ ھے - تمام حقائق سامنے آنے چاہئیں googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں