جمعرات 09 جولائی 2020ء
جمعرات 09 جولائی 2020ء

طیارے کے حادثے میں جاں بحق اور زخمیوں کی مکمل فہرست جاری کر دی گئی

کراچی /لاہور( آن لائن ) پی آئی اے طیارے کے حادثے میں جاں بحق اور زخمیوں کی مکمل فہرست جاری کردی گئی ،کل 98 مسافروں اور کریو شامل تھے جن میں 91 مسافر اور 7 کریو کے ارکان شامل ہیں۔دارالصحت ہسپتال اور سی ایم ایچ میں ایک ایک زخمی مسافر داخل ہے۔سول اسپتال میں 31 جبکہ جناح پوسٹ گرایجویٹ میڈیکل سنٹر میں 66 میتیں موجود ہیں ،سول ہسپتال میں موجود میتیوں میں 6 خواتین،25 مرد، ناقابل شناخت شدہ 28، قابل شناخت کی تعداد 3 ہے۔سول ہسپتال میں 31 میتوں کا پوسٹ مارٹم ہوا جبکہ تمام کے ڈی این اے سیمپلزلیے googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); گئے ، جناح پوسٹ گریجوایٹ میڈیکل سنٹر میں موجود میتوں میں 20خواتین،43 مرد اور3 بچی شامل ہیں ، یہاںناقابل شناخت میتوں کی تعداد 50 جبکہ قابل شناخت 16 ہیں،66 افراد کا پوسٹمارٹم ہوا جبکہ تمام کے ڈی این اے سیمپلزلیے گئے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں