جمعرات 04 جون 2020ء
جمعرات 04 جون 2020ء

اعلیٰ سطحی تحقیقات کرائی جائیںاندوہناک حادثہ کس طرح پیش آیا؟ شہباز شریف نے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کر دیا

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر و قائد حزب اختلاف محمد شہبازشریف نے پی آئی اے کے مسافر طیارے کے حادثے پر شدید رنج وغم اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ائیر بس کو حادثے پر پوری قوم کو دلی رنج ہے ،متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہیںاور متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ شہباز شریف نے کہا کہ اعلی سطحی تحقیقات کرائی جائیںکہ یہ اندوہناک حادثہ کس طرح پیش googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں