جمعرات 04 جون 2020ء
جمعرات 04 جون 2020ء

طیارہ نیچے کیسے گرا؟ ویڈیو فوٹیج سامنے آ گئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی بدقسمت طیارے کے گرنے کی فوٹیج نجی ٹی وی آج نیوز نے حاصل کر لی۔ اس فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آہستہ آہستہ طیارہ نیچے جا رہا ہے، نظر تو ایسے آ رہا ہے کہ طیارہ لینڈنگ کے لئے نیچے جا رہا ہے لیکن کسے معلوم تھا کہ یہ طیارہ کچھ ہی لمحوں میں تباہ ہو جائے گا۔ نیچے جاتے ہی طیارہ اچانک آبادی پر گر گیا۔ یہ طیارہ ٹینک چوک کے قریب ائیرپورٹ کے قریب گرا، اس میں مسافروں اور عملے سمیت 98 افراد سوار googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں