بدھ 27 مئی 2020ء
بدھ 27 مئی 2020ء

ایک اور بڑا استعفیٰ آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سیکرٹری بلوچستان اسمبلی صفدر حسین نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سیکرٹری اسمبلی نے استعفیٰ کی کاپی سپیکر بلوچستان اسمبلی کو بھجوا دی۔ انہوں نے استعفیٰ میں ناگزیر وجوہات کا ذکر کیا ہے۔ انہوں نے یکم اپریل سے استعفیٰ ایک ماہ کے نوٹس پر دیا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز وفاق اور پنجاب میں بھی بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کی گئی تھی googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں