منگل 02 جون 2020ء
منگل 02 جون 2020ء

بارشیں برسانے والا نیا سپیل کب شروع ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگی بتا دیا

لاہور (آن لائن)محکمہ موسمیات نے رواں ہفتہ خشک اور گرم رہنے کی پیش گوئی کی ہے، موسم کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں ماہ اپریل کے وسط میں بارشیں برسانے والا ایک نیا سپیل لاہور اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں داخل ہوگا جس سے شہر میں بارشوں کا امکان پیدا ہوگا اور بارشیں شروع ہونے سے ماہ اپریل مزید خوشگوار گزرے googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں