پیر 01 جون 2020ء
پیر 01 جون 2020ء

چین نے کرونا وائرس سے بچنے کیلئے اسلام آباد پولیس کیلئے بھی تحفہ بھیج دیا

اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد پولیس کے لئے چین کی طرف سے 20 ہزار حفاظتی ماسک کا تحفہ دیا گیا ہے ۔آئی جی عامر ذو الفقار نے اس موقع پر چینی سفیر کا شکریہ ادا کیا۔چینی سفیر کا کہناتھاکہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے حوالے سے اسلام آباد پولیس فرنٹ لائن پر خدمات انجام دے رہی ہے۔آئی جی اسلام آباد نے کہا کہ پاک چین دوستی سمندر سے گہری اور ہمالیہ سے اونچی ہے۔ پاکستان چین کے تعاون سے کورونا جیسی مہلک وبا پر قابو پا لے googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں