منگل 31 مارچ 2020ء
منگل 31 مارچ 2020ء

کرونا وائرس کے خلاف جنگ میں ن لیگ بھی میدان عمل میں آ گئی، 5 ہزار حفاظتی لباس اور 5 ہزار ماسک کی کھیپ ڈاکٹروں کے حوالے کر دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) بھی کرونا وائرس کے خلاف جنگ میں میدان میں آگئی، ن لیگ نے حفاظتی سامان کی پہلی کھیپ ڈاکٹروں کے حوالے کر دی، ن لیگ کے صدر میاں شہباز شریف نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ قائدمیاں محمد نواز شریف کی ہدایت پر ڈاکٹرز، طبی عملے کی حفاظت کے لئے سامان فراہم کیا ہے پہلی کھیپ میں 5 ہزار حفاظتی لباس اور 5 ہزار ماسک شامل ہیں۔ میاں شہباز شریف کی اپیل پر ایک مخیر شخص عرفان نے یہ سامان عطیہ کیا googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں