پیر 06 اپریل 2020ء
پیر 06 اپریل 2020ء

رجعت پسند مذہبی طبقے کی جہالت کی وجہ سے پاکستان میںکرونا کی وباء پھیلی ،اب ہمیں کہتے ہیں اللہ کا عذاب ہے توبہ کریں،فواد چوہدری پھٹ پڑے ، کیا ک

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر ساننس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ رجعت پسند مذہبی طبقے کی جہالت کی وجہ سے کرونا کی وباء پاکستان میں پھیلی،اب ہمیں کہتے ہیں اللہ کا عذاب ہے توبہ کریں، اللہ کا عذاب جہالت ہے جو ان لوگوں کی صورت میں ہم پر مسلط ہے۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ اب ہمیں کہتے ہیں اللہ کا عذاب ہے توبہ کریں، اللہ کا عذاب جہالت ہے جو ان لوگوں کی صورت میں ہم پر مسلط ہے۔فواد چوہدری نے کہاکہ علماء جو علم اور عقل رکھتے ہیں اللہ کی نعمت ہیں googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); ان کی قدر کریں لیکن جہلاء کو عالم کا درجہ دیناتباہی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں