پیر 06 اپریل 2020ء
پیر 06 اپریل 2020ء

ملک بھر میں موٹر وے بند

لاہور(این این آئی) کورونا وائرس سے بچائو کے لیے موٹروے پولیس نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے تمام موٹرویز پر ہر قسم کی مسافر بردار گاڑیوں کا داخلہ مکمل طور پر بند کر دیا ہے۔ترجمان موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ مال بردار، اشیائے خوردونوش اور فیول سپلائی والی گاڑیوں کو کم عملے کے ساتھ سفر کی اجازت ہوگی۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ نجی گاڑیوں کو دو افراد ہونے پر ہی سفر کی اجازت دی جائے گی، نجی گاڑیوں کے سفر کرنے کی اجازت تسلی بخش وجہ سے بھی مشروط ہوگی۔پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 1106 googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); ہوگئی اور آٹھ افراد جاں بحق ہوچکے ہیں اور21 صحتیاب ہوچکے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں