پیر 06 اپریل 2020ء
پیر 06 اپریل 2020ء

لاک ڈاؤن کے باوجود شادی کرنے پر دلہا گرفتار

مظفر گڑھ(این این آئی) پولیس نے لاک ڈاؤن کے باوجود شادی کرنے پر دولہا کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق مظفر گڑھ کے علاقے سنانواں میں لاک ڈاؤن کے دوران دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود شادی کی تقریبکا انعقاد کیا گیا جس کی اطلاع ملنے پر کارروائی کی گئی۔پولیس کے مطابق لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر دولہا اور اس کے والد کو گرفتار کرلیا گیا ہے ، دونوں افراد سمیت شادی کے دیگر منتظمین کے خلاف بھی مقدمہ درج کرلیا googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں