منگل 31 مارچ 2020ء
منگل 31 مارچ 2020ء

کورونا کی روک تھام، سندھ بلوچستان بارڈر کو سیل کردیا گیا

نصیر آباد (این این آئی)کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے سندھ بلوچستان کا بارڈر سیل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق سندھ بلوچستان کا بارڈر سیل کرکے پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے ، سندھ و پنجابجانے والی گاڑیاں مختلف مقامات پر روک دی گئی ہیں۔واضح رہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے چاروں صوبوں سمیت گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی لاک ڈاؤن جبکہ صوبوں کے درمیان چلنے والی انٹرسٹی ٹرانسپورٹ بھی معطل googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں