منگل 02 جون 2020ء
منگل 02 جون 2020ء

چینی کمپنیاں کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ ہیں، پاکستان کے لئے زبردست اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) چینی سفارتخانے کہا ہے کہ چینی کمپنیاں کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ اکٹھی ہیں۔ چینی سفارتخانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ چین ہرمشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، این 95 اورسرجیکل ماسک کی پہلی کھیپ آج کراچی پہنچے گی ، علی بابا فاؤنڈیشن اورجیک ما فاؤنڈیشن کی طرف سے پاکستانکوامدادی سامان عطیہ کیا گیا ہے۔چینی سفارتخانہ کے مطابق چینی کمپنیاں کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ اکٹھی ہیں۔ جیک ما فائونڈیشن اورعلی بابا فاؤنڈیشن کے زیراہتمام این 95 اورسرجیکل ماسک والا طیارہ googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); پاکستان کے لئے روانہ ہوا اورہواوے نے کوویڈ 19 کے خلاف جنگ میں وزارت صحت کو ویڈیوکانفرنس کا نظام دیا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں