منگل 31 مارچ 2020ء
منگل 31 مارچ 2020ء

’’پیسوں کا لالچ کسی کی زندگی کی پرواہ نہیں کرتا ‘‘ معروف نجی بس کمپنی نے پیسوں کے لالچ میں سامان والی جگہ مسافر ٹھونس دئیے، کرونا وائرس کے پ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی بس کمپنی احکامات نے حکومتی احکامات کو ہوا اڑا ء دیا ۔ تفصیلات کے مطابق نجی بس کمپنی نے مسافروں کو سامان والی جگہ بٹھا دیا ۔ پاکستانی قوم اس وقت کرونا وائرس سے لڑ رہی ہے تو دوسری جانب پیسہ بٹورنے والے لالچ میں آکرانتہائی غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسافروں کو ڈگی میں بٹھا دیا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک صحافی کی جانب سے ویڈیو پوسٹ کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مسافروں کو کیسے سامان والی ڈگی میں ٹھونس ٹھونس کے بھردوسرے شہر منتقل کر رہی ہے ۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں