منگل 31 مارچ 2020ء
منگل 31 مارچ 2020ء

اندرون ملک تمام پروازیں معطل،اس علاقے میں پروازیں جاری رہیں گی، پی آئی اے کو خصوصی اجازت دے دی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے دو اپریل تک ملک بھر میں تمام پروازیں معطل کر دی ہیں لیکن پی آئی اے کو شمالی علاقہ جات کے لئے پروازیں جاری رکھنے کی خصوصی اجازت مل گئی ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد سےگلگت اور اسلام آباد سے اسکردو کے لئے پروازیں شیڈول کے مطابق جاری رہیں گی۔ یہ فیصلہ شمالی علاقہ جات سے براہ راست رابطہ برقرار رکھنے کیلئے کیا گیا ہے۔ جمعرات 26 اپریل صبح 6 بجے سے اندرون ملک تمام پروازیں معطل ہو جائیں googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں