منگل 31 مارچ 2020ء
منگل 31 مارچ 2020ء

دفاتر صرف 6 گھنٹے کھلیں گے، حکومت نے نئے اوقات کار جاری کر دیے

اسلام آباد (این این آئی) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وفاقی حکومت کے تحت دفاتر کے نئے اوقات کار جاری کر دیئے جس کے مطابق دفاتر سوموار تا جمعرات 6 گھنٹے کھلیں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اوقات کار سوموار تا جمعرات صبح 10 تا 4 بجے شام ہوں گے،جمعتہ المبارکاوقات کار صبح 10 تا ایک بجے دوپہر ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اوقات کار 7 اپریل تک نافذالعمل ہوں گے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا،نوٹیفکیشن تمام وزارتوں، ڈویژنز اور محکموں کو بھی ارسال کر دیا googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں