اتوار 05 اپریل 2020ء
اتوار 05 اپریل 2020ء

پاکستان کی ہائی پروفائل خواتین کی پارٹیوں میں کیا ہوتا ہے؟ تہلکہ خیز کتاب جو ٹوئٹر اور واٹس ایپ پر کرونا وائرس سے زیادہ تیزی سے پھیل رہی ہے، د

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان کی ہائی پروفائل خواتین کے جنسی رویوں سے متعلق ایک تہلکہ خیز کتاب مکمل ہوگئی ہے۔کتاب کی مصنفہ خاتون نے پاکستان کی اہم ترین سیاسی جماعتوں اور بیوروکریسی سے تعلق رکھنے والی خواتین کے سیکس معاملات کو موضوع بحث بنایا ہے۔کتاب میں ان بااثر ترین خواتین کی جنسی پارٹیوں کے انعقاد اور انکی دلچسپیوں کا تفصیلی ذکر کیا گیا ہے۔ کتاب کی مصنفہ نے اسلام آباد،لاہور،پیرس،برطانیہ اور امریکہ میں منعقد کی گئی ان جنسی پارٹیوں کی بھی منظر کشی کی ہے۔مصنفہ نے اپنی کتاب میں جو انکشافات کئے ہیں ان سے کئی سیاسی خواتین رہنماؤں اور googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); بیوروکریسی کا پس منظر رکھنے والی خواتین کا مستقبل داؤ پر لگ سکتا ہے۔اس تہلکہ خیز کتاب میں جنسی رویوں میں کی کلب اور سیونگرکلب کی ممبران کا بھی تفصیلی ذکر موجود ہے۔مصنفہ کو مذکورہ کتاب کی پاکستان میں باضابطہ تقریب رونمائی میں مشکلات درپیش ہیں لیکن پی ڈی ایف ٹوئیٹر اور وٹس ایپ کے ذریعے یہ کتاب کروناوائرس سے زیادہ تیزی کے ساتھ پھیل رہی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں