اتوار 05 اپریل 2020ء
اتوار 05 اپریل 2020ء

بغیر شناختی کارڈ سفر کرنے والوں پر پابندی لگا دی گئی ہدایات پر عمل نہ کرنے والوں کیخلاف کیا کیا جائے گا ، حکومت نے انتباہ کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بغیر شناختی کارڈ کے بسوں ، ویگنوں ، ٹرینوں میں سفر کرنے والے افراد پر پابندی لگا دی گئی ۔ مقامی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق حکومت پنجاب نے ضلع گجرات سمیت صوبے بھر کے تمام اضلاع کے رہائشی مسافروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ بسوں ، ویگنوں ، کوسٹرز ، ہائی ایسوں اورٹرینوں میں سفر کرتے وقت اپنا شناختی کارڈ اپنے پاس رکھیں ، مسافر گاڑیوں کے مالکان و عملہ مسافروںکے شناختی کارڈ نمبر، موبائل فون نمبر اور مکمل ایڈریس اپنے ریکارڈ میں درج کریں ، ان ہدایات پر عمل نہ کرنے والوں گاڑیوں کے مالکان و عمل کیخلاف سخت googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); قانون کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں