اتوار 05 اپریل 2020ء
اتوار 05 اپریل 2020ء

نواز شریف کی درخواست ضمانت میں توسیع کا معاملہ ،حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا

لاہور (این این آئی) محکمہ داخلہ پنجاب نے نواز شریف کی درخواست ضمانت میں توسیع کے معاملے پر کمیٹی قائم کر دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کمیٹی میڈیکل رپورٹس کے مطابق درخواست ضمانت پر رائے دے گی۔کمیٹی کی سربراہی راجہ بشارت کریں گے، ڈاکٹر یاسمین راشد اورمومن آغا بھی کمیٹی ممبران میں شامل ہیں۔ اس سے قبل نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس نامکمل ہونے پر اعتراضات اٹھائے گئے، حکومت پنجاب نے نواز شریف کی میڈیکل اور ٹیسٹ رپورٹس فراہم کرنے کا حکم دیا تھا۔محکمہ داخلہ پنجاب پہلے ہی تازہ رپورٹس پر بھی تحفظات کا اظہار کرچکا googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں