منگل 07 اپریل 2020ء
منگل 07 اپریل 2020ء

پیپلز پارٹی کو بڑا دھچکا ایک ساتھ چار ممبران کا استعفیٰ دینے کا فیصلہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے 4ممبران نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا ۔ تفصیلات کےمطابق چارممبران تیمور تالپور،سردار علی شاہ، ڈاکٹرکھٹومل جیون اور ایڈوکیٹ پونجومل بھیل  نےعہدے سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ سندھ اسمبلی کے چار ارکان نےعہدے سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جن میں صوبائی وزیر برائے سیاحت وثقافت سردار علی شاہ، صوبائی وزیربرائے انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی و سائنس تیمور تالپور، معاون خصوصی برائے قیمت و رسد ڈاکٹر کھٹومل جیون اور معاون خاص ایڈوکیٹ پونجومل بھیلاپنے عہدے سے مستعفی ہو googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں