منگل 07 اپریل 2020ء
منگل 07 اپریل 2020ء

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی و تجزیہ کار ہارون الرشید نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان شہباز گل سے ناراض تھے ، نعیم الحق نے وزیراعظم کو میسج کیا کہ وہ ان سے ملنا چاہتے ہیں ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف کرتے ہوئے سینئر کالم نگار ہارون الرشید کا کہنا تھاکہ وزیراعظمعمران خان ملاقات کیلئے نعیم الحق کے پاس گئے تو انہوں نے عمران خان سے کہا کہشہباز گل کو معاف کر دیں ۔ نعیم الحق نے وزیراعظم سے درخواست کی شہباز گل کو معاف کر کے کوئی عہدہ دیں اور وہ وزارت اطلاعات میں فرائض سر انجام دیں کیونکہ googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); عمران خان کی میڈیا ٹیم اس وقت بکھر چکی تھی ۔واضح رہے کہ وزیراعظم کے معاون خصوصی اور تحریک انصاف کے بانی رکن گزشتہ روز کینسرکی بیماری میں مبتلا رہنے کے بعد انتقال کر گئے ہیں ۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں