منگل 07 اپریل 2020ء
منگل 07 اپریل 2020ء

فائلیں ،ہارڈ ڈسکز ، شہبازشریف ، دونوں بیٹوں ، بیٹیوں اور پہلی اہلیہ کی تمام ٹرانزیکشنز ،( ن) لیگ دفاتر پر چھاپے میں نیب کے ہاتھوں بہت کچھ لگ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی ہارون الرشید نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ن لیگ کے دفتر میں جو چھاپہ مارا گیا ہے وہ بہت اہم ریکارڈ ہے، جو مین سرور تھا اسے اٹھا لیا گیا تھا۔ جو ریکارڈ پکڑا گیا ہے اس میں ہارڈ ڈسکز، فائلیں اور شہباز شریف اور انکے دونوں صاحبزادوں، دونوں صاحبزادیوں اور انکی پہلی اہلیہ کی تمام ٹرانزیکشنز ہیں جو کہ قریباً تینسے چار کروڑ روپے بنتی ہے۔ان میں ٹی ٹیز سے آیا ہوا پیسہ ہے اور خیال یہ ہے کہ پیسہ اس سے بھی زیادہ ہے۔ انہوں نے بتایا googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); کہ کہ تمام ترملازمین کو انکی تنخواہیں مل رہی ہیں اور دفتر میں کام کرنے والے ہی ایک ملازم نے اسکی مخبری کی ہے۔ انکا کہنا ہے کہ نیب کا یہ موقف ہے کہ ہمیں اس ریکارڈ کو پڑھنے کے لیے کافی وقت درکار ہوگا اور یہ وہ پیسہ ہے جو کہ ناجائز ذرائع سے پاکستان آیا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں