منگل 18 فروری 2020ء
منگل 18 فروری 2020ء

زمین پھٹی نہ آسمان گرا، 16 سالہ لڑکی کے ساتھ زبردستی زیادتی، انتہائی افسوسناک واقعہ

پتوکی (این این آئی) پتوکی اوباش شخص کی گھر میں گھس 16 سالہ لڑکی کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور ملزم موقع سے فرار ہوگیا تھانہ سرائے مغل پولیس نے مقدمہ درج کرلیا تفصیلات کے مطابق پتوکی نواحی گاؤں ساکن ڈھاری رانا حیدر کی رہائشی فوزیہ بی بی کی سول سالہ بیٹی آمنہ بی بی گھر میں اکیلی تھی تو ملزم ذوالفقار ولد اقبالقوم منگیرے کھرل ساکن اوجلہ کلاں تحصیل پتوکی کا رہائشی فوزیہ بی بی کے گھر میں گھس آیا اور اس کی سولہ سالہ بیٹی آمنہ بی بی کو زبر دستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); اور ملزم سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگیا تھانہ سرائے مغل پولیس نے فوزیہ بی بی کی تحریری درخواست پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں