جمعرات 01 اکتوبر 2020ء
جمعرات 01 اکتوبر 2020ء

محکمہ موسمیات کی جانب سے شدید برفباری کی پیشگوئی، عوام کے نام تھریٹ الرٹ جاری کر دیا

قلات(این این آئی)قلات انتظامیہ کی جانب سے محکمہ موسمیات کی پیشگوئی پر ضلع قلات کے عوم الناس کے نام تھریٹ الرٹ جاری کی گئی ہے کہ عوام بیس جنوری، اکیس جنوری اور 22جنوری کو شدید برف باری اوربارش اور ندی نالوں میں طغیانی سے بچنے کے لیئے احتیاطی تدابیر اختیا ر کرے اور غیر ضروری سفر سے گریز کرے کسی بھی حکامی صورتحال سے نمٹنے کے لیئے فوری طور پر قلات انتظامیہ کو اطلاع googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں