اتوار 15  ستمبر 2019ء
اتوار 15  ستمبر 2019ء

 آرمی چیف سے امریکی سینٹ کام کے کمانڈر جنرل کینتھ مکنیری کی ملاقات، کشمیر اور افغاستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینٹ کام کے کمانڈر، جنرل کنیتھ مکینری نے ملاقات کی جس میں خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف سےکمانڈر سینٹ کام جنرل کنیتھ مکینزی کی قیادت مِیں امریکی وفد نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں جیو اسٹریٹیجک اورعلاقائی سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، کشمیر اور افغانستان کی صورتحال پر بھی بات چیت کی googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں