اتوار 15  ستمبر 2019ء
اتوار 15  ستمبر 2019ء

محدود جنگ کا آغاز ایل او سی پر بھارتی فوج کی غیر معمولی نقل وحرکت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ایل او سی پر غیر علانیہ محدود جنگ کا آغاز ،میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی 15ویں کور کے مخصوص یونٹس اور ویسٹرن ائیر کمانڈ کے تحت آپریٹ کرنے والی ائیر بیسز پٹھانکوٹ،ادھم پور، آوانتی پور، لی اور سرینگر میں بھی غیر معمولی نقل و حرکت سپاٹ کی گئی جس سے پتہ چلتا ہے کہ بھارت کنٹرول لائن پر کسیبڑی شرارت کی پلاننگ کر رہا ہے۔عسکری انٹیلی جنس ادارے لائن آف کنٹرول اور انٹرنیشنل بارڈر پر بھارت کی تمام موومنٹس پر نظر رکھے ہوئے ہیں جب کہ فیلڈ انٹیلی جنس سورسز سے بھی انفارمیشن موصول ہو رہی googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); ہے۔افواج پاکستان اور دیگر سکیورٹی ادارے بھارت کی جانب سے کسی بھی کارروائی کا جواب دینے کے لیے مکمل تیار ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں