اتوار 15  ستمبر 2019ء
اتوار 15  ستمبر 2019ء

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے پاکستانی نوجوانوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ شکست و خوف کے ڈر سے کوئی بھی کامیابی حاصل نہیں کر سکتا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار عمران خان نے سوموار کے روز سماجی رابطےکی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر سابق امریکی صدر تھیوڈور روز ویلٹ کے اقوال کو شیئر کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ یہ پاکستانی نوجوانوں کے لئے بہترین مشورہ ہے کہ شکست و تنقید کا خوف ہو تو کوئی کچھ بھی حاصل نہیں کر سکتا ہے googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں