اتوار 15  ستمبر 2019ء
اتوار 15  ستمبر 2019ء

بھارت کا دنیا بھر میں رہنے والے کشمیریوں کیخلاف گھنائونا منصوبہ تیار، 2افراد کیخلاف سخت ترین کارروائی، نیا محاذ کھل گیا

سرینگر(آن لائن)سوشل میڈیا پر بھارتی سرکار کیخلاف تنقید کرنے والوں کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کا منصوبہ بنا لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق جموں کے ایس ایس پی یوگل منہاس کا کہنا ہے کہ پانچ افراد کی پاسپورٹ منسوخی کے عمل کا جلد آغاز ہو گا۔ کویت اور متحدہ عرب امارات میں رہنے والے دوکشمیریوں کی سوشل میڈیا پوسٹ کی وجہ سے مقدمہ درج کیا گیا۔ بیرون ملک مقیم کشمیریوں نے مقبوضہ وادی میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی سرکار کے کردار پر تنقید کی تھی۔ 2014ء میں مودی کے اقتدار میں آنے سے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کی گرفتاریوں میں اضافہ googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); دیکھنے میں آ رہا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں