منگل 18 جون 2019ء
منگل 18 جون 2019ء

معصوم بچی فرشتہ کے قتل کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کیلئے پاک فوج نے حکومت کو بڑی پیشکش کر دی‎

اسلام آباد(آن لائن)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ معصوم بچی فرشتہ کا سفاکانہ قتل انتہائی قابل مذمت ہے، ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ پاک فوج ہر قسم کے تعاون کیلئے تیار ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ٹویٹر پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ معصوم بچیفرشتہ کا سفاکانہ قتل انتہائی قابل مذمت ہے، ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے مین لایا جائے۔ پاک فوج اس سلسلے میں ہر قسم کے تعاون کیلئے تیار ہے۔ ہمیں اپنی نسل کو googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); شر پسند عناصرسے بچانے کیلئے متحد رہنا ہوگا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر ے اپنے ٹویٹ میں مزید کہا کہ ہمیں ننھی کلیوں کو مسلنے والے درندوں کے خلاف اٹھ کھڑا ہونا ہوگا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں