منگل 18 جون 2019ء
منگل 18 جون 2019ء

 ہائیڈروکاربنز موجود ہونے کے باوجودکیکڑا ون کنواں  کیوں بند کیا جارہا ہے ؟وزارت پٹرولیم نے خود ہی بتا دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزارت پٹرولیم نے کیکڑا ون میں تیل و گیس نہ ملنے کی تصدیق کردی ۔ ترجمان کے مطابق کیکڑا ون میں موجود ذخائر میں پانی کا تناسب زیادہ ہے۔ ترجمان کے مطابق ہائیڈروکاربن کا مطلوبہ ذخیرہ نہ مل سکا۔ترجمان پیٹرولیم ڈویژن کےمطابق کنویں کی گہرائی اس وقت 5634 میٹر ہے۔ترجمان کے مطابق 55 میٹر مزید کھدائی کی جائیگی،ڈرلنگ کمپنیوں نے اس پر حامی بھر لی ۔ترجمان کے مطابق اس کے بعد زیر سمندر کنواں بند کرنے کا عمل شروع کیا جائیگا۔ترجمان کے مطابق کنویں کا قطر6 انچ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں