جمعرات 06  اگست 2020ء
جمعرات 06  اگست 2020ء

خیبرپختونخوا کےمشیر اطلاعات اجمل وزیر نے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیر اپنے عہدے سے مستعفی ، نجی ٹی وی کے مطابق اجمل وزیر کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال میں وہ ذاتی وجوہات کی وجہ سے بطور مشیر کام جاری نہیں رکھ سکتے تاہم مزید تفصیلات معلوم نہیں ہوسکیں۔ جبکہ حکومتی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اجمل وزیر سے قلمدان واپس لے کر کامران بنگشکو صوبائی حکومت کا نیا مشیر اطلاعات مقرر کردیا گیا ہے،نجی ٹی وی کے مطابق اختیارات کے استعمال کے بارے میں کسی نے وزیراعظم کو شکایت کی تھی جس کے بعد وزیراعلیٰ کو ہدایات جاری کی گئیں اور ان googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); سے فوری طورپر قلمدان واپس لے لیا گیا۔ یاد رہے نئے مشیر اطلاعات کامران بنگش کے پاس مشیر بلدیات کا قلمدان بھی ہے ۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں