اتوار 09  اگست 2020ء
اتوار 09  اگست 2020ء

بھارتی لابی کی سازش بے نقاب وکی پیڈیا پر جعل سازی کرکےشاہ محمود قریشی کی وفات سے متعلق خبر چلا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی لابی کی سازش بے نقاب ، وکی پیڈیا پر جعل سازی کر کے وزیر خارجہ کی وفات سے متعلق خبر چلا دی۔ تفصیلات کے مطابق وکی پیڈیا اور سوشل میڈیا پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے متعلق غلط خبریں پھیلا دی گئیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وکی پیڈیا پر پیج کیپروفائل کو تبدیل کیا گیا، ان کے خاندان اور احباب کو پریشان کیا گیا۔ اللہ کا شکر ہے وہ خیریت سے ہیں۔وزیر خارجہ نے کہا کہ میری صحت سے متعلق افواہوں پر کان نہ دھرے جائیں۔یاد رہے کہ 3 جولائی googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); کو وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئے تھے جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا تھا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں