اتوار 09  اگست 2020ء
اتوار 09  اگست 2020ء

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایس او پیز کیساتھ تعلیمی ادارے ستمبر کے پہلے ہفتے میں کھولنے پر اتفاق ، نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت بین الصوبائی وزرائےتعلیم کانفرنس منعقد ہوئی1 جس میں اس بات پر اتفاق کیا گیا ہے کہ ملک بھر کے تمام تعلیمی اداروں کوستمبر کے پہلے ہفتے میں کھول دیا جائے گا۔ اس حوالے سے تمام وزرائےتعلیم کاستمبرمیں تعلیمی ادارےکھولنےکی تجویزپراتفاق ہوا ہے۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ تعلیمی ادارے کھولنے سے قبل کورونا کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ اس حوالے سے مزید دو اجلاس  بھی بلائے جائیں googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); گے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں